نجی بینک ملازمین کا اکانٹ ہولڈر سے فراڈ، کروڑوں ڈالر بیرون ملک منتقل کردیے
کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے نجی بینک ملازمین کی جانب سے رشتہ دار بن کر اکائونٹس سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے سے متعلق درخواست پر درخواستگزار کے وکیل کو نجی بینکوں کے جواب کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں قائم مقام چیف جسٹس جسٹس عرفان سعادت خان کی سربراہی میں… Continue 23reading نجی بینک ملازمین کا اکانٹ ہولڈر سے فراڈ، کروڑوں ڈالر بیرون ملک منتقل کردیے