بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو ہونے والے ملک گیر احتجاج کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے جمعے کو ہونے والے ملک گیر احتجاج کو مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے کہاکہ عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل اب عوام کیہاتھوں میں ہے، ہم سب کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جس ملک میں قانون نہ ہو وہاں ترقی اور سرمایہ کاری نہیں ہوسکتی، اقتدار پر جعلی طریقے سے قابض یہ دیکھیں کہ ملک کو کہاں لے کر جارہے ہیں، انہوںنے بتایا کہ ہم (آج)جمعہ کا احتجاج مؤخر کرتے ہیں۔سلمان اکرم راجا نے کہا کہ پی ٹی آئی کا لاہور کا جلسہ ہرصورت ہوگا۔بعد ازاں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھڑ نے کہا کہ این اوسی ہو نہ یا ہو لاہور کا جلسہ ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز تحریک انصاف نے ممبر قومی اسمبلی کی احاطہ پارلیمنٹ سے گرفتاری کے خلاف جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا تھا۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…