سپریم کورٹ کا صحافیوں کیخلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافیوں کے خلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید کی بنا پر صحافیوں کو جاری نوٹس فوری واپس لیے جائیں۔ پیر کو سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق 2021 میں لیے… Continue 23reading سپریم کورٹ کا صحافیوں کیخلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم