اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پٹرولیم کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کا براہ راست فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ

محسن نقوی
محسن نقوی
datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

پٹرولیم کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کا براہ راست فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کا براہ راست فائدہ پنجاب کے عوام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اس ضمن میں وزیراعلیٰ آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا،وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قیمتو ںمیں… Continue 23reading پٹرولیم کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی کا براہ راست فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ترسیلی کمپنیوں کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کی اجازت

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ترسیلی کمپنیوں کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کی اجازت

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دینے کا لاہور ہائی کو رٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ترسیلی کمپنیوں کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کے خلاف نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ترسیلی کمپنیوں کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کی اجازت

ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا۔ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک میں ہوا۔ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین… Continue 23reading ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی لنڈے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی لنڈے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ

بہاولنگر(این این آئی) موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی لنڈے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جبکہ مہنگائی کے پسے عوام کیلئے اب اپنا تن ڈھانپنا بھی مشکل نظر آرہا ہے مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے پہلے ہی عوام پریشان ہیں رہی سہی کسر لنڈے کی قیمتوں نے پوری… Continue 23reading موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی لنڈے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ

مراد سعید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گاڑی سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

مراد سعید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گاڑی سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد

پشاور(این این آئی)پولیس نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے مارے جانیوالے چھاپے کے دوران کی گاڑی سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس پی ورسک ارشد خان کے مطابق 9 اور 10 مئی واقعات پر مراد سعید کے خلاف مقدمات درج ہیں،گزشتہ رات مراد سعید کو پناہ دینے اور گرفتاری کیلئے چھاپے کے… Continue 23reading مراد سعید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گاڑی سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد

پاکستان نواز شریف کا اپنا ملک ہے انہیں ادھر ہی ہونا چاہیے’ اسد عمر

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان نواز شریف کا اپنا ملک ہے انہیں ادھر ہی ہونا چاہیے’ اسد عمر

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان نواز شریف کا اپنا ملک ہے انہیں ادھر ہی ہونا چاہیے، نواز شریف کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہونا چاہیے، (ن) لیگ کو جلسے کی اجازت ہے اور پی ٹی آئی کو نہیں ہے ، الیکشن کمیشن… Continue 23reading پاکستان نواز شریف کا اپنا ملک ہے انہیں ادھر ہی ہونا چاہیے’ اسد عمر

موسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،گورنرسندھ اور فیصل واوڈابھی سوار تھے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

موسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،گورنرسندھ اور فیصل واوڈابھی سوار تھے

کراچی(این این آئی)اسلام آباد سے کراچی آنے والا طیارہ خراب موسم کی زد میں آگیا، مذکورہ طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا بھی سوار تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بارش اور تیز ہوائوں کے باعث فلائی جناح کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،اسلام آباد سے کراچی آنے… Continue 23reading موسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،گورنرسندھ اور فیصل واوڈابھی سوار تھے

غربت اور بے روگاری سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

غربت اور بے روگاری سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادغربت اور بے روگاری سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔ جھنگ روڈ کا رہائشی 20 سالہ شریف ولد اکبر کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے کافی عرصہ سے بے روزگار تھا اور معاشی… Continue 23reading غربت اور بے روگاری سے تنگ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

کراچی، بنگلے کے مالک اور ڈاکوں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

کراچی، بنگلے کے مالک اور ڈاکوں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)فیڈرل بی ایریا بلاک 6 میں 5 ڈاکو بنگلے میں داخل ہوئے تو گھر کے مالک نے فائرنگ کردی، ایک ڈاکو زخمی ہوگیا، جب کہ واقعے کی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔11 اکتوبر کو کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 6 میں واقع ایک بنگلے میں رات گئے 5 ڈاکو داخل ہوئے… Continue 23reading کراچی، بنگلے کے مالک اور ڈاکوں کے درمیان مقابلے کی ویڈیو سامنے آگئی

Page 548 of 12124
1 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 12,124