جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

مردان میں گھر پر آسمانی بجلی گر نے سے پانچ افراد جاں بحق

datetime 14  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مردان (این این آئی)مردان میں گھر پر آسمانی بجلی گر نے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔مردان کے علاقے رستم کے پہاڑ پر واقع ایک گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے اندر موجود 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی ایس پی مردان عاشق حسین کے مطابق گھر پر بجلی گرنے کا واقعہ رات کو پیش آیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…