اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی سرکاری دفاترمیں نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پرہوگا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

وفاقی سرکاری دفاترمیں نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پرہوگا،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔پیر تا جمعہ ایک بجے سے 1:30 بجے تک نماز اور دوپہر… Continue 23reading وفاقی سرکاری دفاترمیں نئے اوقات کار کا اطلاق فوری طور پرہوگا،نوٹیفکیشن جاری

عالمی بینک نے پاکستان کو پندرہ کروڑ ڈالر فراہم کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کردی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

عالمی بینک نے پاکستان کو پندرہ کروڑ ڈالر فراہم کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کردی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کو پندرہ کروڑ ڈالر فراہم کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کردی،توانائی سیکٹر منصوبے کے لیے تیرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر بطور قرض ملے گا، عالمی بینک پاکستان کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر بطور گرانٹ بھی فراہم کرے گا۔تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کو 15 کروڑ… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کو پندرہ کروڑ ڈالر فراہم کرنے کے لیے رضا مندی ظاہر کردی

ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ریلیف کو عوام تک منتقلی کا آغاز کردیا گیا،ضلعی انتظامیہ کے موٹر ٹرانسپورٹ فیڈریشن کے عہدے داروں سے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔موٹر ٹرانسپورٹ فیڈریشن ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10فیصد تک کمی کرے گی، پرائیویٹ اڈوں سے چلنے والی… Continue 23reading ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ

ماں کے ڈانٹنے پر 11سالہ بچے نے خودکشی کرلی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

ماں کے ڈانٹنے پر 11سالہ بچے نے خودکشی کرلی

کراچی (این این آئی) ماں کے ڈانٹنے پر 11سال کے بچے نے خودکشی کرلی، پولیس نے بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ماں کے رات گئے کھیلنے سے منع کرنے پر گیارہ سالہ بچے حماد نے خودکشی کرلی۔ حماد کے… Continue 23reading ماں کے ڈانٹنے پر 11سالہ بچے نے خودکشی کرلی

الیکشن ایکٹ، تاحیات نااہلی قانون میں ترمیم، اٹارنی جنرل معاونت کیلئے طلب

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

الیکشن ایکٹ، تاحیات نااہلی قانون میں ترمیم، اٹارنی جنرل معاونت کیلئے طلب

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون میں ترمیم کے خلاف سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو… Continue 23reading الیکشن ایکٹ، تاحیات نااہلی قانون میں ترمیم، اٹارنی جنرل معاونت کیلئے طلب

پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، عالمی بینک

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، عالمی بینک

کراچی(این این آئی)عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، زرعی آمدن پر انکم ٹیکس وصولی کی بہتری سے ٹیکسوں کا حصہ ایک فیصد بڑھ سکتا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث ٹیکس وصولی متاثر… Continue 23reading پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، عالمی بینک

چیئرمین پی ٹی آئی اپنی ذات کے قیدی ہیں، فردوس عاشق اعوان

datetime 17  اکتوبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی اپنی ذات کے قیدی ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اپنی ذات کے قیدی ہیں،فرخ حبیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیانیے کوایکسپوز کیا اور تحریک انصاف کیساتھ اپنے سفرکا اختتام کردیا ہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی اپنی ذات کے قیدی ہیں، فردوس عاشق اعوان

بیٹےنے باپ کو قتل کر کے لاش ٹکڑے ٹکڑے کردی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

بیٹےنے باپ کو قتل کر کے لاش ٹکڑے ٹکڑے کردی

مانانوالہ(این این آئی)بیٹا ہی باپ کا قاتل نکلا ،آصف نامی ملزم نے اپنے بوڑھے والد کو کلہاڑی کے وار سے ٹکڑے کر کے بوری میں بند کر کے نہر میں پھینک دیافیروزوٹواں کے رہائشی آصف ہارون نامی نوجوان نے اپنے 70 سالہ حقیقی والد کو کلہاڑی سے ٹکڑے کر کے بوری میں بند کر کے… Continue 23reading بیٹےنے باپ کو قتل کر کے لاش ٹکڑے ٹکڑے کردی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اشتہاری ملزم قرار، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اشتہاری ملزم قرار، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی متنازع ٹویٹس کے کیس میں مسلسل عدم حاضری پر انہیں اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ اعظم سواتی جہاں… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی اشتہاری ملزم قرار، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

Page 547 of 12124
1 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 556 12,124