پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ان لوگوں کو آئینی مسودے کا پتہ نہیں، یہ اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں: عالیہ حمزہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں کو آئینی مسودے کا نہیں پتہ، یہ اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں۔انہوں نے یہ بات لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔

عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان پر پیغام دینا چاہتے ہیں کہ عوام اپنے لیڈر کے ساتھ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 14 اگست کو پبلک ایونٹ کی وجہ سے اجازت نہیں دی گئی۔ عالیہ حمزہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہاں تو جنگل کا قانون چل رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے