بشری بی بی کے کھانے میں ایسی چیزیں ملائی جا رہی ہیں جس سے ان کا گلہ ،معدہ جل گیا ‘ مسرت چیمہ
لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بشری بی بی کے کھانے میں ایسی چیزیں ملائی جا رہی ہیں جس سے ان کا گلہ اور معدہ جل گیا ہے،6 دن سے وہ کچھ کھا نہیں سکیں،عمران خان کے خاندان کی حفاظت پر بہت سے سوالیہ… Continue 23reading بشری بی بی کے کھانے میں ایسی چیزیں ملائی جا رہی ہیں جس سے ان کا گلہ ،معدہ جل گیا ‘ مسرت چیمہ