ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترمیمی مسودے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا، شیخ رشید

datetime 16  ستمبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نیگزشتہ روز آئینی ترمیم کے مسودے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا۔جاری ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جو کہتے تھے ووٹ کو عزت دو, انہوں نے ووٹ کو ٹکے کی ٹوکری بنا دیا۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ یہ 25 کروڑ عوام کو اعتماد میں کیا لیں گے، جمہوریت پر شب خون ہمیشہ رات کی تاریکی میں مارا گیا۔شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 30 ستمبر فیصلہ کن ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…