پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

اسلام آباد اورگردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اورگردونواح میں آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شیخوپورہ، لاہور ،قصور، ساہیوال ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورجھنگ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،ڈی جی خان،بہاولپور،لیہ اوربھکرمیں بھی چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے،چترال،دیر،سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ،ایبٹ آباد،ہری پورمیں بارش کا امکان ہے،بالاکوٹ،بونیر،صوابی، چارسدہ نوشہرہ، مردان،مالاکنڈ،مہمند، خیبر،اورکزئی،باجوڑ میں بارش ہوگی،پشاور،کوہاٹ، کرک،بنوں ،ٹانک، ڈی آئی خان اور وزیرستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہیگا،مری،گلیات،راولپنڈی،اٹک،چکوال،جہلم، تلہ گنگ،میانوالی،سرگودھا،خوشاب میں بارش متوقع ہے،تھل،سیالکوٹ،نارووال،گوجرانوالہ، گجرات ،حافظ آباد،منڈی بہائوالدین میں بارش متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…