کوہاٹ میں 45جوڑوں کی اجتماعی شادی
کوہاٹ (این این آئی)کوہاٹ میں نجی ٹرسٹ کے زیر اہتمام 45نوجوان جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا، ہر جوڑے کو زندگی گزارنے کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کا جہیز بھی دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقہ بنگش میں نجی ٹرسٹ کے زیر اہتمام 45 نوجوان جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام… Continue 23reading کوہاٹ میں 45جوڑوں کی اجتماعی شادی