اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

زہریلا دودھ پینے سے 13 افراد جاں بحق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیر پور (این این آئی)خیرپور میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی گھر کے 13 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔میڈیا کے مطابق جاں بحق 13 افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نشہ آور اشیا اور زہر دینے کا انکشاف ہوا ہے، نشہ آور اشیا اور زہریلی دوائی کی رپورٹ مثبت ہے۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) نے بتایا کہ جاں بحق افراد کے معدے، ناک اور جسم کے دیگر اعضا کے نمونے لیے گئے تھے، 13 افراد کو زہر دے کر مارنے کی میڈیکل رپورٹ پر تفصیلی غور کر رہے ہیں۔انہوں

نے کہاکہ واقعہ کے تمام پہلوؤں کو سامنے رکھ کرقانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔ایس ایس پی نے بتایا کہ انکوائری کے دوران کوئی شخص ذمہ دار نکلا تو وہ قانون کی پکڑ میں آئیگا، 20 روز قبل نواحی گاؤں ہیبت بروہی میں 13 افراد کی موت واقع ہوئی تھی۔ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو نے کہا کہ معصوم بچوں سمیت 13 جانیں گئیں، معاملہ کافی حساس ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…