اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

جج کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام، عمران ریاض سمیت 8 افراد پر مقدمہ درج

datetime 13  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)جج کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں عمران ریاض خان سمیت 8 افراد کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق جج کے بھتیجے احمد صدیق کی مدعیت میں یہ مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔

مقدمے میں مشیر اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا مصدق عباسی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں احمد صدیق نے کہا کہ ملزمان نے سوشل میڈیا پر ان کے چچا کے خلاف منفی بیانیہ بنایا، ان کے چچا عدلیہ کے رکن ہیں جن پر کرپشن کے بے بنیاد الزمات لگائے گئے ہیں۔ایف آئی آر میں مجاہد علی شاہ، اللہ نواز، سہیل احمد، عمر صدیق، صدیق انجم اور طارق سلیم بھی نامزد ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…