ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

آپریشنل مسائل ‘اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، ملتان اور دبئی کی 8 پروازیں منسوخ

datetime 18  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد، لاہور(این این آئی)آپریشنل مسائل کے باعث اسلام آباد، لاہور، کوئٹہ، ملتان اور دبئی کی 8 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر پورٹس کی 10 ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔اسلام آباد سے نجی ایئر لائن کی کراچی اور کوئٹہ کی پروازیں ای آر 502، 503، 540 اور 541 کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

ملتان سے دبئی کی پی آئی اے کی 2 پروازیں پی کے 221 اور 222 منسوخ کر دی گئی ہیں۔پی آئی اے پرواز میں فنی خرابی، مسافروں کو کئی گھنٹے طیارے میں بٹھائے رکھا گیا، اس کے علاوہ لاہور سے دبئی کی پی آئی اے کی 2 پروازوں پی کے 203 اور 204 کو بھی منسوخ کیا گیا ہے۔لاہور سے کراچی کی پرواز پی کے 304 ا?ٹھ گھنٹے کی تاخیر سے رات 10 بجے روانہ ہو گی۔کراچی، جدہ، لاہور، لندن، اسلام آباد کی پروازیں 1 گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں۔لاہور اور اسلام آباد سے نجی ایئر لائن کی کراچی کی 2 پروازوں میں ایک سے دو گھنٹے کی تاخیر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…