منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق نوجوان کا فائرنگ کرنے والا دوست گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے میں گولی لگنے سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ 4روز قبل گھر کے باہر کھڑے احمد نامی نوجوان کو آنکھ میں فائر لگا تھا، جس کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا۔زخمی احمد 3روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔

پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں اور زخمی کے بیان پر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم عمیر زخمی نوجوان احمد کا قریبی دوست نکلا۔ملزم عمیر نے اپنے بیان میں پولیس کو بتایا کہ احمد کے گھر کے باہر ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چل گئی تھی۔ پولیس نے ملزم عمیر کو گرفتار کرکے رائفل برآمد کرلی اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…