اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بیٹے عاصم جمیل کا انتقال،مولانا طارق جمیل نے بیان جاری کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

بیٹے عاصم جمیل کا انتقال،مولانا طارق جمیل نے بیان جاری کر دیا

میاں چنوں(این این آئی)معروف اسکالر مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق افسوس ناک واقعہ پنجاب کے شہر میاں چنوں میں ان کے آبائی قصبے تلمبہ میں پیش آیا، عاصم جمیل کو تشویش ناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ پولیس… Continue 23reading بیٹے عاصم جمیل کا انتقال،مولانا طارق جمیل نے بیان جاری کر دیا

پی ٹی آئی حلقہ پی پی 9سے چوہدری ساجد محمود کاپارٹی چھوڑنے کااعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

پی ٹی آئی حلقہ پی پی 9سے چوہدری ساجد محمود کاپارٹی چھوڑنے کااعلان

گوجر خان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 9سے سابق ایم پی اے چوہدری ساجد محمود نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کر دیا جبکہ پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 8چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ دبئی روانہ ہو گئے ۔چوہدری ساجدمحمودنے پارٹی چھوڑنے کا اعلان ایک پریس… Continue 23reading پی ٹی آئی حلقہ پی پی 9سے چوہدری ساجد محمود کاپارٹی چھوڑنے کااعلان

پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے ملاقات کر کے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا باضابطہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر کا مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان

سفاک شوہر نے تشدد کے بعد بیوی کو زندہ دفن کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

سفاک شوہر نے تشدد کے بعد بیوی کو زندہ دفن کردیا

سکھر (این این آئی) سفاک شوہر نے گھریلو تنازعے پراپنی بیوی پربہیمانہ تشدد کیا اور مبینہ طور پر بے ہوشی کی حالت میں گھر میں ہی زندہ دفن کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے لاش برآمد کرلی۔سکھر کے علاقے کندھرا میں پولیس کو مقتولہ فردوس شیخ کی تشدد زدہ لاش ایک گھر کے صحن… Continue 23reading سفاک شوہر نے تشدد کے بعد بیوی کو زندہ دفن کردیا

میں اللہ کے فضل سے ایک دمڑی کا روادار نہیں، یہ شہبازشریف والی دمڑی نہیں’ چودھری پرویزالٰہی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

میں اللہ کے فضل سے ایک دمڑی کا روادار نہیں، یہ شہبازشریف والی دمڑی نہیں’ چودھری پرویزالٰہی

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویزالٰہی نے لاہور کی مقامی عدالت میں سیشن جج عمران عابد کے روبرو اپنے بیان میں کہا ہے کہ چھ ماہ سے میں ان کے جھوٹے کیسوں کا سامنا کر رہا ہوں، ساری زندگی میں نے یا میرے خاندان نے کبھی اس طرح کے… Continue 23reading میں اللہ کے فضل سے ایک دمڑی کا روادار نہیں، یہ شہبازشریف والی دمڑی نہیں’ چودھری پرویزالٰہی

فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی

راولپنڈی (این این آئی)9 مئی کے واقعات پر فیصل آباد اور قصور پولیس نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، پولیس افسران نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی۔فیصل آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے تفتیش… Continue 23reading فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی

تعلیم یافتہ نوجوانوں کا بیرون ملک اڑان بھرنے میں کئی گنا اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

تعلیم یافتہ نوجوانوں کا بیرون ملک اڑان بھرنے میں کئی گنا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)تعلیم یافتہ نواجوانوں کا بیرون ملک اڑان بھرنے میں کئی گناہ اضافہ ہوگیا ہے، بہترین معیار زندگی کی خواہش کے لیے رواں سال اب تک 6 لاکھ سے زائد نوجوان بیرون ملک جاچکے ہیں،ان افراد میں 6 ہزار 351 انجینئیرز، 2 ہزار 580 ڈاکٹرز اور 1 ہزار 194 اساتذہ شامل ہیں،… Continue 23reading تعلیم یافتہ نوجوانوں کا بیرون ملک اڑان بھرنے میں کئی گنا اضافہ

تحریک انصاف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

تحریک انصاف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ کور کمیٹی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی ایک ذمہ دار شخصیت کی جانب سے تحریک انصاف کی شمولیت کے بغیر انتخابات کو تسلیم نہ کرنے کا بیان درست سوچ کا عکاس ہے۔ پاکستان تحریک… Continue 23reading تحریک انصاف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ

پشاور، اساتذہ کی 11 ہزار 978 اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023

پشاور، اساتذہ کی 11 ہزار 978 اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی 11 ہزار 978 اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔دستاویزات کے مطابق اسکیل 12 اور 15 کی خواتین اور مرد اساتذہ کی اسامیاں خالی ہیں، لڑکوں کے اسکولز میں اسکیل 15 میں سرٹیفکیٹ ٹیچرز کی 1174 اسامیاں خالی… Continue 23reading پشاور، اساتذہ کی 11 ہزار 978 اسامیاں خالی ہونے کا انکشاف

Page 534 of 12124
1 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 12,124