منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

عمر ایوب کا ہفتہ کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئیقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ہفتے کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا کہ ہم چار گھنٹے کھڑے رہے لیکن بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، جتنی مشینری ہے وہ ریاست کے اوزار ہیں۔

عمر ایوب نے کہا کہ پبلک کے نمائندے جو یہاں کھڑے ہیں یہ ریاست ہیں، آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہفتہ کو ہر جگہ ہمارا احتجاج ہو گا، جمعہ کو سپریم کورٹ کے سامنے وکلا احتجاج کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اڈیالہ میں کرنل آئی ایس آئی، ایم آئی، ایف آئی اے کو، جو بھی ہے اس کو میسج دیتے ہیں ہوش کے ناخن لو، آپ کا کام دہشتگردی کنٹرول کرنا ہے، ملک دشمنوں کے خلاف جانا ہے۔ ہم عوام کے نمائندے ہیں، ہمیں عوام نے منتخب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…