اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

گرج چمک کے ساتھ بارش ، پہاڑوں پر برفباری شروع

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

گرج چمک کے ساتھ بارش ، پہاڑوں پر برفباری شروع

مظفرآباد(این این آئی)آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔دار الحکومت و گردونواح میں بارش سے موسم خوش گوار ہو گیا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم مزید سرد ہو گیا۔مظفر آباد کے بلند پہاڑی سلسلے کوہ مکڑہ، پیر ہسی مار، وادی لیپا اور نیلم کے… Continue 23reading گرج چمک کے ساتھ بارش ، پہاڑوں پر برفباری شروع

پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم افغان طالبعلموں کی ویریفیکیشن کرنے کا فیصلہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم افغان طالبعلموں کی ویریفیکیشن کرنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان کی جامعات میں زیرتعلیم اور مقیم افغانیوں کی ویریفیکیشن کا معاملہ، پنجاب یونیورسٹی پاکستانی شہریت رکھنے والے افغان طلبا کی ویریفیکیشن کرے گی۔ وائس چانسلر جامعہ پنجاب ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں کثیر تعداد میں افغان طلبا زیرتعلیم ہیں، افغانستانی شہریت والے طلبا سفارتخانے… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم افغان طالبعلموں کی ویریفیکیشن کرنے کا فیصلہ

اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی میں مزید اضافہ، شرح 26.89فیصد ہوگئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی میں مزید اضافہ، شرح 26.89فیصد ہوگئی

لاہور( این این آئی)گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں 1.08فیصد اضافہ ہوا اور مہنگائی کی مجموعی شرح 26.89فیصد ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے ۔جولائی سے اکتوبر تک مہنگائی کی شرح 28.48فیصد رہی، اکتوبر میں شہروں میں مہنگائی میں 1.07فیصد اور دیہاتوں میں مہنگائی میں 1.10فیصد اضافہ… Continue 23reading اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی میں مزید اضافہ، شرح 26.89فیصد ہوگئی

باپ پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

باپ پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ نے مسلم لیگ (ن)میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔(ن) لیگ کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق سے باپ پارٹی کے سابق وزرا ء اور رہنمائوں نے ملاقات کی۔ بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نوازشریف کی کوئٹہ آمد پر شمولیت… Continue 23reading باپ پارٹی کے بیشتر سابق ارکان پارلیمنٹ کا (ن) لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

افغان فنکاروں کی واپسی، وفاقی حکومت سے جواب طلب

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

افغان فنکاروں کی واپسی، وفاقی حکومت سے جواب طلب

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے افغان فنکاروں کی واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں افغان فنکاروں کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، نادرا، ڈی جی امیگریشن اور ایف آئی اے کو فریق بنایا… Continue 23reading افغان فنکاروں کی واپسی، وفاقی حکومت سے جواب طلب

اڈیالہ جیل میں 8کمرے چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

اڈیالہ جیل میں 8کمرے چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال

راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولتوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق جیل میں 8کمرے ان کے زیر استعمال ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے کھانے اور علاج کیلئے 9ڈاکٹر ڈیوٹی پر ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کو 10ٹی وی چینل دکھائے جاتے ہیں،ہر گھنٹے بعد چینل تبدیل کر… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں 8کمرے چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال

پی ٹی آئی وکیل کا عمران خان کو سلو پوائزن دینے سے متعلق بیان پر یوٹرن

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی وکیل کا عمران خان کو سلو پوائزن دینے سے متعلق بیان پر یوٹرن

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وکیل آفتاب باجوہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سلو پوائزن دیے جانے سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا۔گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے وکلا نے ملاقات کی تھی۔چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات… Continue 23reading پی ٹی آئی وکیل کا عمران خان کو سلو پوائزن دینے سے متعلق بیان پر یوٹرن

سفاک باپ نے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کردیا، ملزم کا دوران تفتیش قتل کا اعتراف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

سفاک باپ نے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کردیا، ملزم کا دوران تفتیش قتل کا اعتراف

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے سعود آباد میں اپنے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کرنے والے سفاک باپ کو گرفتار کر لیا گیا، ملزم نے دوران تفتیش بچے کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سعودآباد میں سفاک باپ نے کمسن بچے کو قتل کردیا ، پولیس نے بتایا… Continue 23reading سفاک باپ نے کمسن بیٹے کو بے دردی سے قتل کردیا، ملزم کا دوران تفتیش قتل کا اعتراف

ڈاکو نجی کمپنی کے کیشئر سے 1 کروڑ 18 لاکھ روپے لوٹ کرفرار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

ڈاکو نجی کمپنی کے کیشئر سے 1 کروڑ 18 لاکھ روپے لوٹ کرفرار

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں دوموٹرسائیکل سوار ڈاکو نجی کمپنی کے کیشئر سے ایک کروڑ 18لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ڈاکوگن پوائنٹ پر کیشئر راحیل کی موٹرسائیکل بھی چھین کرلے گئے۔متاثرہ شخص کے مطابق ایک ڈاکو نے شلوار قمیض جبکہ دوسرے نے ہیلمٹ اور پینٹ شرٹ پہن رکھی تھی اور واردات… Continue 23reading ڈاکو نجی کمپنی کے کیشئر سے 1 کروڑ 18 لاکھ روپے لوٹ کرفرار

Page 530 of 12124
1 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 12,124