جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نواز شریف لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے

datetime 20  جولائی  2023

نواز شریف لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف ایک ہفتے بعد جدہ سے لندن پہنچیں گے، لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔شریف فیملی ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔ تاہم ذرائع نے بتایاکہ نواز شریف کی… Continue 23reading نواز شریف لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے

مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے سلوگن سامنے آگیا

datetime 19  جولائی  2023

مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے سلوگن سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے سلوگن سامنے آگیا، پارٹی کی اعلی قیادت کی سفارشات پر سلوگن کی منظوری دے دی گئی ۔ نواز شریف نے انتخابی مہم کے ابتدائی خدوخال کی بھی منظوری دے دی ۔پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم ”وزیر اعظم… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کے لیے سلوگن سامنے آگیا

پرویز الٰہی کو لاہور سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

datetime 19  جولائی  2023

پرویز الٰہی کو لاہور سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کو بدھ کی صبح کیمپ جیل لاہور سے اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان تحریک کو لاہور سے بذریعہ… Continue 23reading پرویز الٰہی کو لاہور سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

پرویز خٹک کی نئی جماعت کو خیبرپختونخوا میں دھچکا

datetime 19  جولائی  2023

پرویز خٹک کی نئی جماعت کو خیبرپختونخوا میں دھچکا

پشاور (این این آئی)پرویز خٹک کی نئی جماعت کو خیبرپختونخوا میں بڑا دھچکا ہے، جاری کردہ لسٹ میں سے 7 سابق ممبران اسمبلی نے تحریک انصاف پارلیمنٹرین سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا قلعہ ڈھانے والے دو سابق وزرائے علی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینر کے نام… Continue 23reading پرویز خٹک کی نئی جماعت کو خیبرپختونخوا میں دھچکا

وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول کی ملاقات، نگران سیٹ اپ پر مشاورت

datetime 19  جولائی  2023

وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول کی ملاقات، نگران سیٹ اپ پر مشاورت

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں آئندہ عام انتخابات، قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کے امور پر مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایاکہ پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی قیادت کا… Continue 23reading وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول کی ملاقات، نگران سیٹ اپ پر مشاورت

نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کے لئے ہدایات جاری

datetime 18  جولائی  2023

نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کے لئے ہدایات جاری

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی باقاعدہ تیاریاں شروع کر دی گئیں ، شاندار استقبال کا ٹاسک چیف آرگنائزر مریم نواز کو سونپ دیا گیا جو ملک بھر سے آنے والی استقالی ریلیوں کی خود نگرانی کریں… Continue 23reading نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کے لئے ہدایات جاری

پرویز خٹک کی نئی جماعت ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اراکین کا اعلان لاتعلقی

datetime 18  جولائی  2023

پرویز خٹک کی نئی جماعت ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اراکین کا اعلان لاتعلقی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے نئی پارٹی کی تشکیل کے بعد پی ٹی آئی اراکین نے نئی جماعت کے ساتھ چلنے کی تردید کردی۔پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت بننے کے آدھے گھنٹے میں ہی اراکین کے تردیدی پیغامات آنا شروع ہوگئے، میڈیا کو… Continue 23reading پرویز خٹک کی نئی جماعت ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اراکین کا اعلان لاتعلقی

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

datetime 18  جولائی  2023

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج قدرت اللہ نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا یا۔عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی… Continue 23reading غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ میں تین اہم کیسز سیاست ،سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیں

datetime 18  جولائی  2023

سپریم کورٹ میں تین اہم کیسز سیاست ،سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت تین اہم کیسز پاکستان کی سیاست اور سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیںاور آنے والے دنوں میں سیاست پر گہرے اثرات اونِت نئے سیاسی تجربات میں رکاوٹ کا باعث بن سکتے ہیں،جب تک اسمبلیاں ٹوٹ نہ جائیں… Continue 23reading سپریم کورٹ میں تین اہم کیسز سیاست ،سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیں

Page 530 of 12053
1 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 12,053