اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عمران کو اقتدار پٹھانوں نے دلوایا مگر اس نے گھاس بھی نہیں ڈالی ، پرویز خٹک

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

عمران کو اقتدار پٹھانوں نے دلوایا مگر اس نے گھاس بھی نہیں ڈالی ، پرویز خٹک

چترال(این این آئی) پی ٹی آئی (پارلیمنٹرئن) کے صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کو پٹھانوں نے اقتدار دلوایا مگر اس نے پٹھانوں کو گھاس بھی نہیں ڈالی کیونکہ وہ اس زعم میں مبتلا تھاکہ چاہے وہ خیبر پختونخوا کیلئے کچھ کرے یا نہ کرے جذباتی پٹھانوں کے سامنے ایک جذباتی تقریر… Continue 23reading عمران کو اقتدار پٹھانوں نے دلوایا مگر اس نے گھاس بھی نہیں ڈالی ، پرویز خٹک

بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرائی جائے: جرگے کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرائی جائے: جرگے کا فیصلہ

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں پسند کی شادی پر جرگے نے فیصلہ کیا ہے کہ بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرائی جائے۔لڑکے کے ورثا نے الزام لگایا ہے کہ جرگے کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر جوڑے کو قتل کرنے کا فیصلہ دیا گیا ہے اس حوالے سے… Continue 23reading بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرائی جائے: جرگے کا فیصلہ

اینٹی کرپشن کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

اینٹی کرپشن کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

لاہور ( این این آئی) لاہور کی ضلع کچہری نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا نے اینٹی کرپشن کی درخواست پر سماعت کی۔پرویز الٰہی… Continue 23reading اینٹی کرپشن کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

پاکستانی 2 ماہ میں 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

پاکستانی 2 ماہ میں 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

مکوآنہ (این این آئی)چائے پاکستانیوں کا پسندہ گرم مشروب ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 2 ماہ کے دوران پاکستانی چائے پر 31 ارب 64 کروڑ روپے خرچ کرچکے ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پاکستانی 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔ بجٹ دستاویز… Continue 23reading پاکستانی 2 ماہ میں 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

ایک دن باقی،غیر قانونی مقیم افغانیوں نے اپنی جائیدادیں فروخت کر کے واپسی کا عمل تیز کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

ایک دن باقی،غیر قانونی مقیم افغانیوں نے اپنی جائیدادیں فروخت کر کے واپسی کا عمل تیز کر دیا

گوجرخان(این این آئی)غیر قانونی مقیم افراد کو 31اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے کے حکومتی اعلان کے بعد دیگر شہروں کی طرح تحصیل گوجرخان اور بالخصوص شہر میں غیر قانونی مقیم افغانیوں نیاپنی جائیدادیں فروخت اور دیگر کاروباری معاملات کو سمیٹ کر واپسی کا عمل تیز کر دیا ،پچھلے دو دنوں سے اس وقت تک متعدد افغان… Continue 23reading ایک دن باقی،غیر قانونی مقیم افغانیوں نے اپنی جائیدادیں فروخت کر کے واپسی کا عمل تیز کر دیا

صدر مملکت کامولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

صدر مملکت کامولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے پیر کو اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی ناگہانی موت کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا،جوان بیٹے کے انتقال کی خبر… Continue 23reading صدر مملکت کامولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

ورثا کی درخواست پر مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا،پولیس

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

ورثا کی درخواست پر مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا،پولیس

تلمبہ (این این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مرحوم عاصم جمیل کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا۔پولیس کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی اتفاقیہ موت کی رپورٹ درج کرلی گئی ہے، ورثا کی درخواست پر عاصم جمیل کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا۔ پولیس کے مطابق لاش قانونی… Continue 23reading ورثا کی درخواست پر مولانا طارق جمیل کے بیٹے کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا،پولیس

چھینے گئے موبائل فونز افغانستان اسمگل کرنے والے گروہ کا سرگرم رکن گرفتار

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

چھینے گئے موبائل فونز افغانستان اسمگل کرنے والے گروہ کا سرگرم رکن گرفتار

کراچی(این این آئی)پولیس نے چھینے گئے موبائل فونز کے(آئی ایم ای آئی)تبدیل کر کے افغانستان اسمگل کرنے والے گروہ کا سرگرم رکن کوگرفتار کرکے اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، نقدی، موبائل فون اورموٹر سائیکل برآمد کرلی۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کے مطابق گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ اس کے رابطے شہر… Continue 23reading چھینے گئے موبائل فونز افغانستان اسمگل کرنے والے گروہ کا سرگرم رکن گرفتار

شہباز شریف کامعروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات پر تعزیت کا اظہار

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023

شہباز شریف کامعروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات پر تعزیت کا اظہار

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل اور ان کے اہل خانہ سے جواں سال فرزند عاصم جمیل کی وفات پر دلی دکھ اور… Continue 23reading شہباز شریف کامعروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات پر تعزیت کا اظہار

Page 533 of 12124
1 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 12,124