جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

تین مسلح اوباشوں کی خاتون کو موٹر سائیکل سے اتار کررات بھر اجتماعی زیادتی

datetime 27  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی(این این آئی) تین کس مسلح اوباشوں کی خاتون کو راستہ میں موٹر سائیکل سے اتار کررات بھر اجتماعی زیادتی 3کس نامزد ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے ۔

تھانہ صدر چونیاں کے علاقہ شمس آباد کے رہائشی محمد اسلم نے پولیس کو بتایا کہ میری سالی مہوش بی بی بولا کیساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر ڈیرہ پکا میں اپنی ہمشیرہ کی طرف خیریت دریافت کرنے آرہی تھی کہ راستہ میں شمس آباد کے قریب تین کس مسلح ملزمان نے خاتون مہوش بی بی کو موٹر سائیکل سے زبردستی اتار لیا اور ملزمان خاتون مہوش بی بی کو اغوا کرکے محمد حسین کی ڈھاری کیساتھ فصلوں میں لے گئے جہاں پر ملزمان نے خاتون سے باری باری زیادتی کی اورملزمان خاتون کو نیم بیہو شی کی حالت میں گھر کے باہر صبح کے وقت پھینک کر فرار ہوگئے

پولیس نے متاثرہ خاتون مہوش بی بی کا میڈیکل کروایا اور تھانہ صدر چونیاں پولیس نے تین کس نامزد ملزمان عطائ،عمران،پرویز کیخلاف متاثرہ خاتون بہنوئی اسلم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا تاحال تھانہ صدر چونیاں پولیس اجتماعی زیادتی کے ملزمان گرفتار نہ کرسکی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…