بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی کی تصویر،ویڈیو پرپابندی، چیئرمین پیمرا کیخلاف درخواست دائر

datetime 27  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی تصویر اور ویڈیو میڈیا پرنہ دکھانے پرچیئرمین پیمرا کے خلاف درخواست دائر کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے سینٹرل پنجاب کے سینئرنائب صدر اکمل خان باری نے درخواست دائرکی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان ملک کی سب سے بڑی جماعت کے لیڈر ہیں۔ میڈیا میں بانی پی ٹی آئی کا پورا نام اور تصویر دکھائی جائے۔ بانی پی ٹی آئی پر پیمرا کی جانب سے عائد پابندیوں کو ختم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…