اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت

datetime 27  ستمبر‬‮  2024 |

نیلم (این این آئی)وادی نیلم میں 2نئی جھیلیں دریافت کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم میں سطح سمندر سے14ہزار 174فٹ بلندی پر 2نئی جھیلیں دریافت ہوئی ہیں۔

گریس ویلی میں نئی جھیلوں کو مقامی ہائیکر ندیم منہاس نے ٹیم کے ہمراہ دریافت کیا،نئی جھیلوں کو مچک جھیل، چھمبر جھیل کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔نئی دریافت ہونے والی جھیلیں وادی نیلم کی بلند ترین جھیلیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…