اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں،شیخ رشید

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں،شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ میرا سیاسی فیصلہ ہی راشد شفیق کا سیاسی فیصلہ ہوگا، وہ میرے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ سابق وزیرِ داخلہ نے… Continue 23reading لاوارث آدمی ہوں، راشد شفیق کو اپنا بیٹا ڈیکلیئر کرتا ہوں،شیخ رشید

ہمیں افسوس ہے ظلم اور جبر ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں’علیمہ خان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

ہمیں افسوس ہے ظلم اور جبر ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں’علیمہ خان

لاہور( این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں افسوس ہے کہ ظلم اور جبر ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں،خواتین تھانے میں شامل تفتیش ہونے جاتی ہیں تو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری خواتین کو ڈرایا… Continue 23reading ہمیں افسوس ہے ظلم اور جبر ہمارے اپنے لوگ کر رہے ہیں’علیمہ خان

ایک سال میں6لاکھ سے زائد اعلی تعلیم یافتہ نوجوان پاکستان چھوڑ گئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

ایک سال میں6لاکھ سے زائد اعلی تعلیم یافتہ نوجوان پاکستان چھوڑ گئے

لاہور( این این آئی)پاکستان کے خراب معاشی حالات کے پیش نظر ایک سال کے دوران پاکستان سے 6 لاکھ سے زائد اعلی تعلیم یافتہ اور قابل نوجوان اچھے مستقبل کیلئے بیرون ممالک منتقل ہوچکے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کی جانب سے بہتر زندگی کی تلاش میں ملک چھوڑ کر… Continue 23reading ایک سال میں6لاکھ سے زائد اعلی تعلیم یافتہ نوجوان پاکستان چھوڑ گئے

باراتیوں کی کشتی دریا میں الٹنے سے 11 افراد ڈوب گئے، پانچ کو زندہ نکال لیا گیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

باراتیوں کی کشتی دریا میں الٹنے سے 11 افراد ڈوب گئے، پانچ کو زندہ نکال لیا گیا

خیر پور (این این آئی)خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹنے سے گیارہ افراد ڈوب گئے، مقامی افراد نے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا میڈیا رپورٹ کے مطابق خیرپور نارا کے نواحی علاقے میں واقع گاں چمڑ جمال دین شر کے رہائشی اڈوئی پتن سے کشتی پر سوار ہوکر شادی میں شرکت… Continue 23reading باراتیوں کی کشتی دریا میں الٹنے سے 11 افراد ڈوب گئے، پانچ کو زندہ نکال لیا گیا

9 مئی لعنتی پروگرام تھا جنہوں نے بھی کیا غلط کیا، شیخ رشید

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

9 مئی لعنتی پروگرام تھا جنہوں نے بھی کیا غلط کیا، شیخ رشید

راولپنڈی(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہیکہ 9 مئی لعنتی پروگرام تھا جنہوں نے بھی کیا غلط کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی ذاتی ملکیت ہے یہاں سے میریوالدین اور بھائیوں کے جنازے اٹھے۔انہوں نے کہاکہ سی پی اوکوپتا ہے17 ستمبر سے 22… Continue 23reading 9 مئی لعنتی پروگرام تھا جنہوں نے بھی کیا غلط کیا، شیخ رشید

نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے،شہبازشریف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے،شہبازشریف

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) الیکشن مہم میں جارہی ہے، نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم وصدر (ن) لیگ نے کہا کہ لاہور کا جلسہ تاریخی تھا، لاکھوں لوگوں نے نوازشریف کا استقبال کیا۔انہوں نے… Continue 23reading نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے،شہبازشریف

سندھ کی سیاسی شخصیت کی مسلم لیگ( ن) میں شمولیت

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

سندھ کی سیاسی شخصیت کی مسلم لیگ( ن) میں شمولیت

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنمااور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ، میدان خالی نہیں چھوڑیں گے،الیکشن میں پیپلزپارٹی کاسخت مقابلہ کریں گے۔ سندھ کی سیاسی شخصیت جام کرم علی نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی، جام کرم علی نے مسلم لیگ… Continue 23reading سندھ کی سیاسی شخصیت کی مسلم لیگ( ن) میں شمولیت

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

میاں چنوں(این این آئی)مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے تلمبہ میں ادا کردی گئی ہے، طارق جمیل نے خوداپنے بیٹے کی نماز جنازہ پڑھائی۔بعد ازاں عاصم جمیل کی تدفین مقامی مسجد کے احاطہ میں کردی گئی۔تلمبہ میں نمازجنازہ کیلئے موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا طارق… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

13سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ ، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

13سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ ، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

کراچی(این این آئی)کورنگی ڈھائی نمبر سے 13سالہ لڑکی کی لاش کے ابتدائی طبی معائنے میں زیادتی اور تشدد کا انکشاف سامنے آیا ، بچی کے جسم پرتشدد،جلائے جانے کے نشانات موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر سے 13سالہ لڑکی کی لاش ملنے کے واقعے پر جناح اسپتال میں لاش کے ابتدائی… Continue 23reading 13سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ ، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

Page 532 of 12124
1 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 541 12,124