این اے 232: حافظ نعیم الرحمن کا بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ بھرے جانے کا دعوی
کراچی (این این آئی)جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے دعوی کیا ہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 232، پی ایس 91 میں پریزائیڈنگ افسر نے بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ ڈالے ہیں۔حافظ نعیم الرحمن نے ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پیغام جاری کیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے اس… Continue 23reading این اے 232: حافظ نعیم الرحمن کا بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ بھرے جانے کا دعوی