اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

کھیل کے دوران بھائی سے گولی چل گئی، بہن جاں بحق

datetime 28  ستمبر‬‮  2024 |

شیخو پورہ (این این آئی)شیخوپورہ کے علاقے جیون پورہ کے گھر میں اچانک پستول چلنے سے 13 سال کی لڑکی جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق مریم اور اس کا 16سال کا بھائی گھر میں پستول سے کھیل رہے تھے کہ اس دوران بھائی سے اچانک گولی چل گئی۔واقعے کے فوری بعد لڑکی کی لاش کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ورثاء نے کسی قسم کی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا جس پر پولیس نے لاش ورثائ کے حوالے کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…