عاصم اپنے ساتھ ہمیشہ اسلحہ لے کر گھومتے تھے ، مولانا طارق جمیل
تلمبہ (این این آئی)معروف مذہبی اسکالر طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی خودکشی سے متعلق ان کے کزن عارفین نے کہا ہے کہ عاصم اپنے ساتھ ہمیشہ اسلحہ لے کر گھومتے تھے۔نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران عارفین عاصم جمیل کی عادات، بیماری اور موت پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے،عارفین نے… Continue 23reading عاصم اپنے ساتھ ہمیشہ اسلحہ لے کر گھومتے تھے ، مولانا طارق جمیل