پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لاہور میں 6 دن کیلئے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد

datetime 3  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)حکومتِ پنجاب نے لاہور میں 6 دن کے لیے دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد کر دیں۔محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

پابندیوں کا اطلاق جمعرات 3 اکتوبر سے منگل 8 اکتوبر تک ہو گا۔محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کے لیے پابندیوں کا اطلاق کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی خطرات کے تحت کوئی بھی عوامی اجتماع دہشت گردوں کے لیے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے یہ بھی کہا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…