جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دو سابق وزرئے اعظم نااہل، خواجہ حارث نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 6  اگست‬‮  2023

دو سابق وزرئے اعظم نااہل، خواجہ حارث نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) خواجہ حارث نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیاوہ دو سابق وزرائے اعظم کے وکیل رہے اور دونوں ہی نااہل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو3سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے جس کے بعد وہ تکنیکی طور پر 5سال کیلئے کسی بھی… Continue 23reading دو سابق وزرئے اعظم نااہل، خواجہ حارث نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور انگلینڈ روانہ

datetime 6  اگست‬‮  2023

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور انگلینڈ روانہ

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور جوڈیشل ٹریننگ کے لیے انگلینڈ روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ہمایوں دلاور کی جوڈیشل ٹریننگ کے لیے نامزدگی کی۔جج ہمایوں دلاور 13 اگست تک لندن میں ٹریننگ میں شریک ہوں گے۔

گرفتاری کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری

datetime 5  اگست‬‮  2023

گرفتاری کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری کردیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام کے ساتھ لکھا گیا کہ میری گرفتاری متوقع تھی اور میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے پہلے ریکارڈ کیا تھا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ… Continue 23reading گرفتاری کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری

چیئرمین پی ٹی آئی زمان پارک سے گرفتار، کوئی مزاحمت نہ کی

datetime 5  اگست‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی زمان پارک سے گرفتار، کوئی مزاحمت نہ کی

لاہور( این این آئی)توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے احکامات کے بعد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ان کی رہائشگاہ زمان پارک سے گرفتار کر لیا ،کسی بھی نا خوشگوار واقعہ اور مزاحمت سے نمٹنے کے لئے دھرم پورہ، جیل روڈ اور مال روڈ پر پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی زمان پارک سے گرفتار، کوئی مزاحمت نہ کی

عمران خان کو سزا، کسی علاقے میں کوئی سڑکوں پر آیا اور نہ ہی احتجاج ہوا

datetime 5  اگست‬‮  2023

عمران خان کو سزا، کسی علاقے میں کوئی سڑکوں پر آیا اور نہ ہی احتجاج ہوا

کراچی(این این آئی)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے کے فیصلے کے بعد کراچی میں پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیااس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ شہر میں صورتحال معمول پر ہے اور کراچی بھر میں پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلہ سامنے آنے… Continue 23reading عمران خان کو سزا، کسی علاقے میں کوئی سڑکوں پر آیا اور نہ ہی احتجاج ہوا

نگران وزیراعظم کیلئے مزید دو نام سامنے آگئے

datetime 5  اگست‬‮  2023

نگران وزیراعظم کیلئے مزید دو نام سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں نگران وزیراعظم کیلئے مزید 2نام سامنے آگئے ہیں اور اتحادیوں نے نگران وزیراعظم کی نامزدگی کا اختیار وزیراعظم شہباز شریف کو دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت کے لئے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)اور اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس ویڈیو لنک… Continue 23reading نگران وزیراعظم کیلئے مزید دو نام سامنے آگئے

تحریک انصاف نے مزید 8 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا

datetime 4  اگست‬‮  2023

تحریک انصاف نے مزید 8 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مزید 8 ارکان سندھ اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکو ووٹ دینے پر ارکان کو پارٹی سے نکالا گیا۔پی ٹی آئی… Continue 23reading تحریک انصاف نے مزید 8 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا

ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کے لیے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی

datetime 4  اگست‬‮  2023

ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کے لیے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں وزارتِ خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرا دیا جس کے مطابق ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کے لیے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی۔جمعہ کو سینٹ میںوزارتِ خارجہ نے ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے تحریری جواب جمع کرا دیا جس کے مطابق… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ کے مقدمے کے لیے 18 لاکھ 50 ہزار ڈالرز فیس ادا کی گئی

علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ ،چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان برآمد

datetime 4  اگست‬‮  2023

علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ ،چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان برآمد

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ان کے گھر پر چھاپا مارا تاہم وہ نہیں ملے۔پولیس کے مطابق چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان، غلیلیں اور ڈنڈے برآمد ہوئے۔پولیس کے مطابق علی امین گنڈا پور… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے پولیس کا چھاپہ ،چھاپے میں گھر سے سیلاب ریلیف، کورونا ریلیف کاسامان برآمد

Page 525 of 12053
1 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 12,053