پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

گلگت، گھر سے ڈھائی ماہ کا برفانی چیتے کا بچہ برآمد

datetime 27  ستمبر‬‮  2024 |

گلگت (این این آئی) گلگت میں وائلڈ لائف اور محکمہ پارکس کے تعاون سے برفانی چیتے کا بچہ ایک گھر سے برآمد کر کے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ محکمہ وائلڈ لائف اور محکمہ پارکس نے گلگت میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے برفانی چیتے کا ڈھائی ماہ کا بچہ برآمد کر کے تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

وائلڈ لائف حکام کے مطابق برفانی چیتے کے بچے کو غیرقانونی طور پر ڈھائی لاکھ میں فروخت کیا گیا۔حکام کے مطابق چیتے کا بچہ گلگت کی وادی یاسین کے علاقے ناز برنالہ سے اٹھایا گیا تھا،چیتے کے بچے کو وادی نلتر میں بحالی کیمپ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…