ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

موبائل فون بند کر کے بھی لوگ ووٹ پول نہ کر سکے،پولیس رکاوٹ بن گئی

datetime 8  فروری‬‮  2024

موبائل فون بند کر کے بھی لوگ ووٹ پول نہ کر سکے،پولیس رکاوٹ بن گئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن ٹو کے پولنگ سٹیشن نمبر دو میں پولیس اہلکار ووٹ ڈالنے میں رکاوٹ بن گئےـشہریوں کو سادہ بٹنوں والے فون بھی پاس رکھنے کی اجازت نہ مل سکی ـبعض شہریوں نے کہا کہ ہم پرائیوٹ ملازم ہیں ووٹ کاسٹ کر کے ہم نے ڈیوٹی پر جانا… Continue 23reading موبائل فون بند کر کے بھی لوگ ووٹ پول نہ کر سکے،پولیس رکاوٹ بن گئی

سکیورٹی خدشات ،مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل

datetime 8  فروری‬‮  2024

سکیورٹی خدشات ،مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)عام انتخابات کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل رکھی گئی جس کی وجہ سے شہریوں کوشدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹر… Continue 23reading سکیورٹی خدشات ،مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر معطل

عام انتخابات،تقریباً 17ہزار پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس اور 30 ہزار حساس قرار

datetime 8  فروری‬‮  2024

عام انتخابات،تقریباً 17ہزار پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس اور 30 ہزار حساس قرار

اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور 29 ہزار 985 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق پولنگ اسٹیشن پر امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دیے گئے ہیں… Continue 23reading عام انتخابات،تقریباً 17ہزار پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس اور 30 ہزار حساس قرار

عام انتخابات،جمائمہ نے ایکس پر پی ٹی آئی کی حمایت میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی

datetime 8  فروری‬‮  2024

عام انتخابات،جمائمہ نے ایکس پر پی ٹی آئی کی حمایت میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی

لندن (این این آئی)بانی تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈاسمتھ نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حمایت میں کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور ان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے 8 فروری کو پاکستان میں ہونے والے انتخابات سے… Continue 23reading عام انتخابات،جمائمہ نے ایکس پر پی ٹی آئی کی حمایت میں کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وفاقی کابینہ کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روک دیا

datetime 7  فروری‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وفاقی کابینہ کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگران وفاقی کابینہ کو فیڈرل بورڈ ا?ف ریونیو (ایف بی آر ) کی تنظیم نو سے روک دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے نگران کابینہ نے ری اسٹرکچرنگ کمیٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن بھی معطل کر دیا ہے۔یاد رہے کہ ایف بی آر کے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وفاقی کابینہ کو ایف بی آر کی تنظیم نو سے روک دیا

پاکستان کے بعد 53 ممالک میں 2024 میں انتخابات ہوں گے

datetime 7  فروری‬‮  2024

پاکستان کے بعد 53 ممالک میں 2024 میں انتخابات ہوں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ساڑھے 12 کروڑ سے زائد ووٹرز 8 فروری کو اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، تاہم پاکستانیوں کے علاوہ بھی دیگر 53 ممالک کے عوام رواں برس کے اختتام تک ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔امریکی میگزین ٹائم کے مطابق سال 2024 میں ریکارڈ 64 ممالک میں انتخابات… Continue 23reading پاکستان کے بعد 53 ممالک میں 2024 میں انتخابات ہوں گے

تمام ریٹرننگ، پریزائیڈنگ افسران فارم 45 کی فراہمی یقینی بنائیں، چیف الیکشن کمشنر

datetime 7  فروری‬‮  2024

تمام ریٹرننگ، پریزائیڈنگ افسران فارم 45 کی فراہمی یقینی بنائیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے تمام ریٹرننگ افسران اور پریزائیڈنگ افسران کو فارم 45 کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔اپنے پیغام میں چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ پریزائیڈنگ افسر فارم 45 پر خود اور پولنگ ایجنٹس سے دستخط کروائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دستخط کے… Continue 23reading تمام ریٹرننگ، پریزائیڈنگ افسران فارم 45 کی فراہمی یقینی بنائیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد میں سکیورٹی تیسری حد تک الرٹ کردی گئی

datetime 7  فروری‬‮  2024

اسلام آباد میں سکیورٹی تیسری حد تک الرٹ کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں سکیورٹی تیسری حد تک الرٹ کردی گئی ہے۔ترجمان اسلام آبادپولیس کے مطابق تمام پولنگ اسٹیشنز میں داخل ہونے والے تمام افراد کو مکمل پڑتال کے بعد داخل ہونے دیا جائے گا،اگر کوئی پولیس یا کسی بھی دوسرے ادارے کے علامتی لباس میں ہوگا تو اسے بھی تلاشی کے… Continue 23reading اسلام آباد میں سکیورٹی تیسری حد تک الرٹ کردی گئی

قید بامشقت کے قیدی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی نواز شریف والی سزا مل گئی

datetime 7  فروری‬‮  2024

قید بامشقت کے قیدی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی نواز شریف والی سزا مل گئی

لاہور( این این آئی)قید بامشقت کے قیدی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف والی سزا مل گئی۔جیل حکام کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی بھی جیل میں اپنے کمرے ( بیرک )کی صفائی ستھرائی اور تزئین و آرائش کا خیال رکھیں گے۔عدالتی احکامات موصول ہونے کے… Continue 23reading قید بامشقت کے قیدی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی نواز شریف والی سزا مل گئی

1 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 12,250