بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے کے طیاروں میں خرابیاں معمول بن گئیں

datetime 21  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کے طیاروں میں فنی خرابیاں معمول بن گیا، انجینئرنگ کے شعبے میں نہ ڈھنگ سے کام ہورہا ہے اور نہ پرزے خریدے جارہے ہیں، مرمت نہ ہونے سے 50 فیصد سے زیادہ طیارے گرائونڈ ہیں۔تفصیلات کے مطابق شعبہ انجینئرنگ کی عدم توجہ کے باعث قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہے ، روزانہ کی بنیادوں پر طیاروں میں خرابی آنے کے واقعات معمول بن گئے۔

جس سے مسافروں کو کرنا پڑا اذیت کا سامنا ہے، ذرائع نے بتایا کہ ایئرلائن کے 19 بوئنگ 777 طیاروں میں صرف 5 طیارے اڑان بھر رہے ہیں جبکہ طیاروں کی بروقت مینٹننس نہ ہونے کی وجہ سے گرائونڈ ہیں اور ایئر بس 320 کے 17 جہازوں میں سے صرف 9 طیارے آپریٹ ہورہے ہیں۔ذرائع کے مطابق قومی ایئرلائن کی مبینہ نجکاری کے باعث انجینئرنگ کا شعبہ طیاروں کی مینٹننس پر توجہ نہیں دے رہا ہے، نہ ہی پرزہ جات کی خریداری کے لیے پلاننگ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…