بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

1 کروڑ روپے تاوان نہ دینے پر کچے کےڈاکوؤں نے مغوی کو قتل کر دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکار پور(این این آئی)ڈاکوؤں نے صادق آباد کے مغوی کو شکارپور کے کچے کے علاقے میں قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق صادق آباد کے مغوی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ڈاکوؤں نے تاوان کی عدم ادائیگی پر مغوی کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے ورثاء سے ایک کروڑ روپے تاوان طلب کیا تھا۔

دوسری جانب شکارپور پولیس نے 2 الگ مقابلوں میں 5 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔ایس ایس پی شکارپور شاہزیب چاچڑ کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کا پہلا مقابلہ سول اسپتال روڈ پر ہوا، جس میں پولیس کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہوئے جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوا۔دوسرا مقابلہ سلطان کوٹ کے قریب ہوا جہاں ملزمان سلطان کوٹ روڈ پر واردات کے ارادے سے کھڑے تھے تاہم پولیس کی موبائل کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ڈاکو مارے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…