ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

این اے 15 مانسہرہ: آزاد امیدوار نے (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کو شکست دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2024

این اے 15 مانسہرہ: آزاد امیدوار نے (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کو شکست دیدی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھاگئے۔عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 مانسہرہ کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔… Continue 23reading این اے 15 مانسہرہ: آزاد امیدوار نے (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کو شکست دیدی

(ن) لیگ کے عطاتارڑ نے این اے 127میں بلاول بھٹو کو شکست دیکر میدان مار لیا

datetime 9  فروری‬‮  2024

(ن) لیگ کے عطاتارڑ نے این اے 127میں بلاول بھٹو کو شکست دیکر میدان مار لیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار عطا اللہ تارڑ نے لاہور کے حلقہ این اے 127سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر کو شکست دیکر میدان مارلیا۔ لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127لاہور 11کے… Continue 23reading (ن) لیگ کے عطاتارڑ نے این اے 127میں بلاول بھٹو کو شکست دیکر میدان مار لیا

مصطفی نواز کھوکھر نے شکست تسلیم کرلی

datetime 9  فروری‬‮  2024

مصطفی نواز کھوکھر نے شکست تسلیم کرلی

لاہور ( این این آئی) اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47اور 48سے آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مصطفی نواز کھوکھر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اپنی شکست کھلے دل سے تسلیم… Continue 23reading مصطفی نواز کھوکھر نے شکست تسلیم کرلی

این اے 122میں بڑا اپ سیٹ،لطیف کھوسہ نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2024

این اے 122میں بڑا اپ سیٹ،لطیف کھوسہ نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی

لاہور ( این این آئی) لاہور کے حلقہ این اے 122میں مسلم لیگ (ن) کے مضبوط امیدوار خواجہ سعد رفیق شکست کھا گئے ، لیگی امیدوار نے شکست تسلیم کر لی ۔مسلم لیگ کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کو آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ نے بڑے مارجن سے شکست دی۔غیر حتمی و غیر سرکاری… Continue 23reading این اے 122میں بڑا اپ سیٹ،لطیف کھوسہ نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دیدی

این اے 119 لاہور : مریم نواز نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کوہرا کر میدان مارلیا

datetime 9  فروری‬‮  2024

این اے 119 لاہور : مریم نواز نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کوہرا کر میدان مارلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز این اے 119 لاہور 3 سے کامیاب ہوگئیں۔این اے 119 لاہور 3 کے تمام 338 پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق مسلم ليگ ن کی مریم نواز 83855 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ غیر حتمی غیرسرکاری نتائج… Continue 23reading این اے 119 لاہور : مریم نواز نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کوہرا کر میدان مارلیا

امیر جماعت اسلامی سراج الحق این اے 6 لوئر دیر 1 سے شکست کھاگئے

datetime 9  فروری‬‮  2024

امیر جماعت اسلامی سراج الحق این اے 6 لوئر دیر 1 سے شکست کھاگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک )امیر جماعت اسلامی سراج الحق عام انتخابات میں شکست کھاگئے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی کےا میر سراج الحق لوئر دیر 1 سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 6 سے کامیاب نہ ہوسکے۔این اے 6 لوئر دیر 1 سے آزاد امیدوار محمد بشیر خان نے سراج الحق… Continue 23reading امیر جماعت اسلامی سراج الحق این اے 6 لوئر دیر 1 سے شکست کھاگئے

مریم نواز نے لاہور سے پنجاب اسمبلی کی نشست جیت لی

datetime 9  فروری‬‮  2024

مریم نواز نے لاہور سے پنجاب اسمبلی کی نشست جیت لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پنجاب اسمبلی کے حلقہ 159 لاہور سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کامیاب ہوگئیں۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی 159 لاہورمیں مسلم لیگ ن کی مریم نواز 23598 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔آزاد امیدوار مہرشرافت 21491 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ واضح رہے… Continue 23reading مریم نواز نے لاہور سے پنجاب اسمبلی کی نشست جیت لی

جہانگیر ترین کو زور دار جھٹکا، تحریک انصاف کے آزاد امیدوار نے کتنی لیڈ سے شکست دی ؟غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آ گیا

datetime 9  فروری‬‮  2024

جہانگیر ترین کو زور دار جھٹکا، تحریک انصاف کے آزاد امیدوار نے کتنی لیڈ سے شکست دی ؟غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کو این اے 149 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک عامر ڈوگر کے ہاتھوں دردناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔تفصیلات کے مطابق این اے 149 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ملک محمد عامر… Continue 23reading جہانگیر ترین کو زور دار جھٹکا، تحریک انصاف کے آزاد امیدوار نے کتنی لیڈ سے شکست دی ؟غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آ گیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کی بڑی سیٹ جیت لی, مہربانو قریشی کو شکست

datetime 9  فروری‬‮  2024

پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کی بڑی سیٹ جیت لی, مہربانو قریشی کو شکست

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار موسیٰ گیلانی نے شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہربانو قریشی کو شکست دیتے ہوئے این اے 151 پر میدان مار لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق این اے 151 کے 281 پولنگ سٹیشنز کا مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا ہے جس کے… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب کی بڑی سیٹ جیت لی, مہربانو قریشی کو شکست

1 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 12,250