جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

سفاک بیٹوں نے ماں کو درخت سے باندھ کر زندہ جلادیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی مشرقی ریاست تریپورہ میں دو سفاک بیٹوں نے 62 سالہ ضعیف ماں کو درخت سے باندھ کر زندہ جلادیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلخراش واقعہ گزشتہ ہفتے ریاست تریپورہ کے مغرب میں واقع کمھار باڑی کے گاں میں پیش آیا جہاں گھریلو جھگڑے کو وجہ بناکر بیٹوں نے ماں کو درخت سے باندھ کر زندہ جلادیا۔

بھارتی پولیس کا بتانا ہے کہ خاتون شوہر کے مرنے کے بعد تقریبا ڈیڑھ سال سے اپنے بیٹوں کے ساتھ رہائش پذیر تھی، پولیس نے اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر چھاپہ مار ا اور درخت سے بندھی لاش اپنی تحویل میں لے لی۔بھارتی پولیس کے مطابق خاتون کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا گیا ہے جب کہ پولیس نے ماں کو مبینہ طور پر زندہ جلانے والے دونوں بیٹوں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…