اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اور ان کے صاحبزادے مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہیخ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مونس الہٰی کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے تمام بینک… Continue 23reading پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت کے لئے تاریخی کردار ادا کرے گی’ شہباز شریف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت کے لئے تاریخی کردار ادا کرے گی’ شہباز شریف

لاہور( این این آئی )سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ضلع مظفر گڑھ سے سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار چنوں خان لغاری نے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کر دیا ۔شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر سردار چنوں خان لغاری کو خوش آمدید کہا… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت کے لئے تاریخی کردار ادا کرے گی’ شہباز شریف

ہماری غلطی ہے ہم نے دہشت گردوں کو چھوڑا، اسحاق ڈار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

ہماری غلطی ہے ہم نے دہشت گردوں کو چھوڑا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر خزانہ اورسینٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہماری غلطی ہے کہ ہم نے سخت دہشت گردوں کو چھوڑاجنہوں نے ایسا کیا انہیں ٹی وی پر بلا کر ان سے معافی منگوائی جائے۔ پیر کو یہاں سینیٹ اجلاس میں اظہار… Continue 23reading ہماری غلطی ہے ہم نے دہشت گردوں کو چھوڑا، اسحاق ڈار

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس ،الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں تحریک لبیک کے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پیش

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس ،الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں تحریک لبیک کے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پیش

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں کہا گیا تحریک لبیک نے مطلوبہ معلومات فراہم… Continue 23reading فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس ،الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں تحریک لبیک کے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پیش

لاہور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو رہا کرنے کا حکم

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے زمین پر قبضے اور ناجائز تعمیرات سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔دوران سماعت ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل عبدالصمد عدالت… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو رہا کرنے کا حکم

کراچی کے تمام پیڈسٹیرین برجز کا ٹھیکا صرف دو افراد کو دیئے جانے کا انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

کراچی کے تمام پیڈسٹیرین برجز کا ٹھیکا صرف دو افراد کو دیئے جانے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)شہر قائد کے 100 سے زائد پیڈسٹیرین برجز کا ٹھیکا صرف دو افراد کو دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی میں پیڈسٹیرین برج کی خراب حالت کی وجہ سامنے آگئی، بلدیہ عظمی کراچی نے شہر کے تمام پیڈسٹیرین برجز ٹھیکے پر دے رکھے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیڈسٹیرین برجز… Continue 23reading کراچی کے تمام پیڈسٹیرین برجز کا ٹھیکا صرف دو افراد کو دیئے جانے کا انکشاف

مریدکے میں 55نادار لڑکیوں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب کا اہتما م

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

مریدکے میں 55نادار لڑکیوں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب کا اہتما م

مریدکے( این این آئی)معروف سماجی و سیاسی رہنما چودھری محمد ارشد ورک برادران کے ”حاجی محمد یونس ٹرسٹ”نے غریب اور نادار والدین پر بیٹیوں کے جہیز کا بوجھ اتارنے کے لیے حسب روائت رواں سال بھی55نادار لڑکیوں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب کا اہتما م کیا جس میں سابق وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین،… Continue 23reading مریدکے میں 55نادار لڑکیوں کی شادیوں کی اجتماعی تقریب کا اہتما م

12 بار شادی کروں یا 12 بار طلاق دوں، آپ سے مطلب؟ ریحام کا طلاق کی خبروں پر ردعمل

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

12 بار شادی کروں یا 12 بار طلاق دوں، آپ سے مطلب؟ ریحام کا طلاق کی خبروں پر ردعمل

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی تیسری شادی کی ناکامی کی افواہوں کی مکمل طور پر تردید کردی۔ریحام خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی خبروں کے بعد ایکس پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں ان کے ہمراہ شوہر مرزا… Continue 23reading 12 بار شادی کروں یا 12 بار طلاق دوں، آپ سے مطلب؟ ریحام کا طلاق کی خبروں پر ردعمل

جاوید چودھری کو اسلامیہ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023

جاوید چودھری کو اسلامیہ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی نامور شخصیت معروف صحافی و اینکر پرسن جاوید چودھری ڈاکٹر بن گئے، اسلامیہ یونیورسٹی نے انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی۔تفصیلات کے مطابق جاوید چودھری نے صحافت کا آغاز 1990ء سے کیا۔آپ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے علاوہ کولمبیا یونیورسٹی، جوہنز ہوپ کنز یونیورسٹی میں تعلیم مکمل کی، معروف صحافی… Continue 23reading جاوید چودھری کو اسلامیہ یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دیدی

Page 515 of 12124
1 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 12,124