ہفتہ‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوکری کیلئے بھیجی گئی درخواست خاتون کو 50 سال بعد واپس مل گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس(این این آئی)نوکری کیلئے بھیجی گئی ایک برطانوی خاتون کی درخواست 50 سال بعد اسے واپس مل گئی۔ خاتون نے موٹرسائیکل اسٹنٹ رائیڈر کی ملازمت کیلئے درخواست دی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق خاتون کا کہنا تھا کہ یہ درخواست ایک پوسٹ آفس میں کھو گئی تھی، جو تقریبا 50 برس بعد اسے واپس مل گئی ہے ،لنکن شائر کی تیزی ہوڈسن نے بتایا کہ اس نے جنوری 1976 میں یہ درخواست اس امید پر میل کی تھی کہ موٹرسائیکل اسٹنٹ انکے خوابوں پر مبنی ملازمت ہے۔

انھوں نے کہا مجھے وہ دن یاد ہے جب میں نے لندن کے فلیٹ میں بیٹھ کر یہ لیٹر ٹائپ کیا تھا، جس کے بعد میں روزانہ اپنی پوسٹ چیک کرتی تھی لیکن وہاں کچھ نا پاکر میں مایوس ہوجاتی تھی کیونکہ مجے موٹرسائیکل اسٹنٹ رائیڈر بننے کا بہت شوق تھا۔



کالم



ٹھیک ہو جائے گا


اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…