ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2024 |

ڈی جی خان (این این آئی)پی ٹی آئی کی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا۔عدالتی حکم پر بدھ کو پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 16ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا

جس پر گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے رہائی کے آڈر دیئے تھے۔یاد رہے کہ زرتاج گل کو تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر ڈی آئی خان سے حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد زرتاج گل کے شوہر کی جانب سے عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…