اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

خواتین کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

خواتین کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ملتان ( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے ملتان ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران خواتین کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔حکام کے مطابق ایف آئی اے ملتان زون کی ٹیم نے ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 خواتین کو بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔… Continue 23reading خواتین کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

خاتون کے ہاں چار سال بعد بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

خاتون کے ہاں چار سال بعد بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

گجرات ( این این آئی )پنجاب کے شہر گجرات میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں نومولود صحت مند ہیں۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں چار سال بعد اولاد پیدا ہوئی ہے۔

پی ٹی آئی کی رہنما قدرت نیازی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کی رہنما قدرت نیازی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف ویمن ونگ کی رہنما قدرت نیازی پی ٹی آئی کو چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی کے قافلے میں شامل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف ویمن ونگ کی رہنما قدرت نیازی نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین سے اسلام آباد میںملاقات کی ، اس موقع پر مرکزی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی رہنما قدرت نیازی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

مختلف پارٹیوں کے رہنمائوں نے اپنی پارٹیاں چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

مختلف پارٹیوں کے رہنمائوں نے اپنی پارٹیاں چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

حیدرآباد( این این آئی)مختلف پارٹیوں کے رہنمائوں نے اپنی پارٹیاں چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا، پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر و ڈپٹی میئر حیدرآباد صغیر احمد قریشی اور سینئر نائب صدر اظہر سیال کی ہدایت پر پیپلزپارٹی حیدرآباد کے سینئر رہنما عبدالمنان صدیقی نے الیکشن مہم کی سرگرمیاں تیز کر… Continue 23reading مختلف پارٹیوں کے رہنمائوں نے اپنی پارٹیاں چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

25 سالہ خاتون کو شوہر اور سسر نے غیرت کے نام پر پھانسی پر چڑھا دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

25 سالہ خاتون کو شوہر اور سسر نے غیرت کے نام پر پھانسی پر چڑھا دیا

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں 25 سالہ خاتون کو غیرت کے نام پر پھانسی دے دی گئی۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے ابراہیم آباد میں مقتولہ کے شوہر اور سسر نے خاتون نورینہ کے گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا اور پھر واردات کے بعد ملزمان نے خاتون کے والد اور بھائی… Continue 23reading 25 سالہ خاتون کو شوہر اور سسر نے غیرت کے نام پر پھانسی پر چڑھا دیا

آڈیو لیک کرنے والوں کی شناخت کی صلاحیت نہیں، پی ٹی اے کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

آڈیو لیک کرنے والوں کی شناخت کی صلاحیت نہیں، پی ٹی اے کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ اس کے پاس سوشل میڈیا پر آڈیو ریکارڈنگ لیک کرنے والے شخص کی شناخت کی صلاحیت موجود نہیں ۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا… Continue 23reading آڈیو لیک کرنے والوں کی شناخت کی صلاحیت نہیں، پی ٹی اے کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب

ملک بھر میں پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

ملک بھر میں پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی

اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ داخلہ نے ملک بھر میں پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی لگادی۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے کہا گیا کہ پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ کسی بھی ڈیلر کی رسیدیں قابلِ قبول نہیں اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ ڈیلرز ممنوعہ بور ہتھیار فروخت… Continue 23reading ملک بھر میں پاکستان آرڈننس فیکٹری کے علاوہ اسلحہ فروخت پر پابندی

فٹنس سر ٹیفکیٹ ، روٹ پرمٹ کے بغیر گاڑیوں کی موٹروے ہائی ویز پرداخلے پر پابندی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

فٹنس سر ٹیفکیٹ ، روٹ پرمٹ کے بغیر گاڑیوں کی موٹروے ہائی ویز پرداخلے پر پابندی

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کا سموگ میں کمی کے لئے ماحول دوست اقدام اٹھا لیا ،فٹنس سر ٹیفکیٹ اور روٹ پرمٹ کے بغیر گاڑیوں کی موٹروے اور ہائی ویز پرداخلے پر پابندی ہوگی۔ اس ضمن میں پنجاب حکومت اور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے درمیان آج معاہدہ طے پاگیا۔ وزیر اعلی… Continue 23reading فٹنس سر ٹیفکیٹ ، روٹ پرمٹ کے بغیر گاڑیوں کی موٹروے ہائی ویز پرداخلے پر پابندی

بورڈ آف گورنرز نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2023

بورڈ آف گورنرز نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

لاہور( این این آئی )بورڈ آف گورنرز نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ بورڈ آف گورنرز نے تنخواہوں میں 50فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی ۔ گریڈ 1 سے 18 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں سکیل کے مطابق اضافہ کیا گیا۔ لاہور بورڈ کے ملازمین کو آئندہ ماہ سے تنخواہیں… Continue 23reading بورڈ آف گورنرز نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

Page 512 of 12124
1 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 12,124