ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

انٹرنیٹ پر عوام کا ڈیٹا سرعام فروخت ہونے کا انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے عوام کا ڈیٹا انٹرنیٹ پر سرعام فروخت ہونیکے انکشاف پر کہا ہے اس طرح کا ڈیٹا فروخت کرنا غیرقانونی عمل ہے۔صارفین کے ڈیٹا کی غیرقانونی فروخت کے حوالے سے بتایا گیا کہ موبائل صارفین کے شناختی کارڈنمبر، شناختی کارڈ کی کاپی اور ایڈریس آن لائن فروخت کیا جا رہا ہے، موبائل صارفین کا فیملی ٹری، لائیولوکیشن بھی انٹرنیٹ پر سرعام بیچاجا رہا ہے۔

اس ضمن میں بتایا گیا کہ گوگل پر درجنوں ویب سائٹس اور ایپس عوام کا چوری شدہ ڈیٹا بیچنے میں مصروف ہیں، موبائل صارف کے پورے خاندان کی تفصیلات بھی بیچی جارہی ہیں اور موبائل صارف کی کال ہسٹری اور وٹس ایپ ڈیٹا بھی فروخت کیا جا رہا ہے۔پی ٹی اے کے ترجمان نے بتایا کہ اس طرح کا ڈیٹا بیچنا غیرقانونی عمل ہے اور پی ٹی اے متعدد ایسی ویب سائٹ بند کر چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی کوئی ویب سائٹ سامنے آنے پر پی ٹی اے فورا اس کو بلاک کر دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…