جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی کچہری میں دو گروپوں میں تصادم، لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال

datetime 12  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی) ضلع کچہری میں دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا لیکن پولیس تماشائی بنی رہی۔دونوں گروپوں میں لاتوں گھونسوں کا آزادانہ تبادلہ ہوا جب کہ جوڈیشل کمپلیکس کی سیکیورٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔دونوں گروہوں کے درمیان زمین کی ملکیت کا تنازع ہے اور ایک دوسرے کے خلاف قتل اور اقدام قتل سمیت متعدد دفعات کے تحت مقدمات درج کرا رکھے ہیں۔لڑائی کے دوران مخالف گروپ کے لوگوں نے ایک شخص کو مکمل برہنہ کر کے اس کی شلوار قمیض اور جوتے کورٹ گیلری میں لٹکا دیے۔

تصادم کے بعد دونوں گروپ پولیس سیکیورٹی توڑ کر نکل گئے جبکہ سیکیورٹی اہلکار تماشا دیکھتے رہ گئے۔نعیم اور تاجر نامی گروپس سے تعلق رکھنے والے افراد کے درمیان ہر پیشی پر لڑائی جھگڑا ہوتا ہے۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…