نوکری کے جھانسے میں آنیوالے 21 افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا
شکارپور (این این آئی)شکارپور میں نوکری کے جھانسے میں آنے والے 21 افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ ڈاکوں نے تمام افراد کو دبئی میں نوکری کا جھانسا دے کر کچے کے علاقے میں بلاکر اغوا کا منصوبہ بنایا تھا ۔ پولیس کے مطابق تمام افراد وین میں… Continue 23reading نوکری کے جھانسے میں آنیوالے 21 افراد کو اغوا ہونے سے بچا لیا گیا