نواز شریف کا ووٹ میرا ہونا چاہیے،محمود خان اچکزئی
اسلام آباد(این این آئی)صدارتی الیکشن 2024 کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا ووٹ ملنے سے متعلق امید کا اظہار کیا ہے۔صحافی نے محمود خان اچکزئی سے استفسار کیا کہ کیا آپ کے ماضی کے دوست میاں محمد نواز آپ کو ووٹ دے رہے ہیں؟اس پر سنی اتحاد کونسل کے صدارتی… Continue 23reading نواز شریف کا ووٹ میرا ہونا چاہیے،محمود خان اچکزئی