اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی دھماکا، خودکش حملہ آور تعلیم یافتہ نکلا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی ایئر پورٹ سگنل پر دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے نوشکی کے سرکاری اسکول سے 2016 میں میٹرک کیا۔

خودکش حملہ آور نے منڈی بہاؤالدین کے ٹیکنیکل کالج سے سول انجینئرنگ میں ڈپلومہ حاصل کیا تھا۔حملہ آور نے لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں بی بی اے میں داخلہ لیا تھا۔واضح رہے کہ کراچی ایئر پورٹ سگنل کے قریب 6 اور 7 اکتوبر کی شب زوردار دھماکے میں 2 غیر ملکیوں سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ اس واقعے میں 17 افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…