اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

تہہ خانے سے دریافت ہوئی تصویر لاکھوں ڈالرز مالیت کی نکلی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم(این این آئی ) چھ دہائیوں قبل ایک اطالوی بنگلے کے تہہ خانے میں ایک کباڑ ڈیلر کی جانب سے دریافت کردہ پینٹنگ پابلو پیکاسو کی اصل پینٹنگ نکلی جس کی مالیت لاکھوں ڈالرز میں ہوسکتی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لوکا جینٹل مارسانٹے، جو آرٹ کے ماہر ہیں اور سوئیٹزرلینڈ میں قائم آرٹ کی غیر منافع بخش تنظیم آرکیڈیا فائونڈیشن کے اعزازی صدر ہیں، کا کہنا تھا کہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پینٹنگ فرانسیسی فوٹوگرافر اور شاعر ڈورا مار کی مسخ شدہ تصویر ہے جو پکاسو کی محبوبہ تھی۔کاغذ پر یہ آئل پینٹنگ میں پکاسو کی جانب سے سرخ لپ اسٹک کے ساتھ نیلے لباس میں ایک عورت کا غیر متناسب انداز دکھایا گیا ہے۔آرٹ کے ماہر مارسانٹے نے بتایا کہ انہیں یقین ہے کہ پینٹنگ مستند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…