اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں کے کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد کر دی گئی۔انتظامیہ کی جانب سے گاڑیوں اور موٹر سائیکل پر فلیشر لائٹ کی فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔واضح رہے کہ 2013 سے کالے شیشوں کے حوالے سے این او سی پر پابندی عائد ہے، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں ، فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
قید بھی نعمت ہوتی ہے
-
ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں کبھی نہ ٹوٹنے والا ناقابلِ یقین ریکارڈ قائم کردیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
فیول سبسڈی اسکیم کب تک جاری رہے گی؟ وزیراعظم کا شہریوں کے لیے بڑا اعلان
-
ملازمین کے لیے بنیادی تنخواہ کا 250 فیصد الاؤنس! حکومت کا بڑا اعلان
-
کیا بابا وانگا کی خطرناک پیش گوئی درست ہونے والی ہے؟
-
’مقتول دوست خواب میں آکر سونے نہیں دیتا‘ قاتل گرفتاری دینے تھانے پہنچ گیا
-
اے آئی سے بنائی گئی ”خاتون وکیل”کی وائرل ویڈیوز کا معاملہ سائبر کرائم ایجنسی پہنچ گیا
-
وزیراعظم “اپنا گھر پروگرام” : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا ایل پی جی پر عام آدمی کو ریلیف دینے کا اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے ،شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے
-
مریم نواز کا لیگل نوٹس !چوہدری سالک حسین نے بڑا اعلان کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ



















































