جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پولیس انسپکٹر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، 3 ہفتے گزرنے کے باوجود ڈی این اے رپورٹ نہ آسکی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں پولیس انسپکٹر کی جانب سے بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کو تین ہفتے گزر جانے کے باوجود کوئی پیشرفت نہ ہو سکی،پراسیکیوٹر پنجاب نے پولیس سے مقدمہ کی تفتیش کا ریکارڈ طلب کر لیا۔اہل خانہ کے مطابق 22 روز گزر جانے کے باوجود ڈی این اے کی رپورٹ سامنے نہیں آسکی جبکہ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈی این اے رپورٹ آنے میں بعض اوقات دو دو ماہ لگ جاتے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان ڈسٹرکٹ جیل میں ہیں، مقدمے کا چالان ابھی مرتب نہیں ہو سکا، اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو معطل کر دیا گیا اور مقدمہ عدالت میں ہے۔یاد رہے کہ سرگودھا میں پولیس اے ایس آئی اور نجی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…