جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ کا اجلاس آئینی ترمیم پر کسی فیصلے کے بغیر ختم

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آئینی ترمیم پر کسی فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق اجلاس (آج)ہفتہ کی صبح ساڑھے 9بجے تک کے لیے ملتوی کیا گیا ہے۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ آئینی ترامیم کا مسودہ وفاقی کابینہ کے (آج)ہفتہ کو ہونے والے اجلاس میں منظور کرلیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل وزیر اعظم نے ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئینی مسودہ کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔اس سے پہلے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بھی (آج)ہفتہ تک ملتوی کر دئیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…