ہفتہ‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

داماد نے ساس اور سسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ تھانہ اکبری گیٹ کی حدود میں دوہرے قتل کی واردات پیش آئی ، داماد نے ساس اور سسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق میاں بیوی کی شناخت شیعان اور شبانہ کے نام سے ہوئی۔داماد فیصل نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کی۔

فیصل بیوی سے ناراضی پر صلح کرنے گھر آیا تھا لیکن صلح کے بجائے اس نے فائرنگ کر دی۔پولیس نے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا جبکہ مرکزی ملزم واقعے کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ، جلد اسے گرفتار کر لیں گے۔



کالم



ٹھیک ہو جائے گا


اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…