جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عدالت نےنگران وزیراعظم اورنگران وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

عدالت نےنگران وزیراعظم اورنگران وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے قرآن پاک کی تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق… Continue 23reading عدالت نےنگران وزیراعظم اورنگران وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرلیا

17 سالہ لڑکی اغواء اور اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، مقتولہ مغوعیہ کی نعش گھر کے صحن میں دفن کر دی گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

17 سالہ لڑکی اغواء اور اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، مقتولہ مغوعیہ کی نعش گھر کے صحن میں دفن کر دی گئی

سرگودہا(این این آئی) سرگودہا کی 17 سالہ لڑکی کو اغواء کر کے اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر کے مقتولہ مغوعیہ کی نعش گھر کے صحن میں دفن کر دی گئی۔پولیس نے پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے مرکزی ملزم کی نشاندہی پر مقتولہ مغوعیہ کی نعش برآمد کرلی۔جس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اجتماعی… Continue 23reading 17 سالہ لڑکی اغواء اور اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، مقتولہ مغوعیہ کی نعش گھر کے صحن میں دفن کر دی گئی

میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا

لاہور(این این آئی)لاہور پولیس نے میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا۔ائیرپورٹ سے مینار پاکستان تک سخت سکیورٹی انتظامات ہوں گے۔پولیس کے مطابق ممکنہ سیاسی کشیدگی کے پیش نظر،اینٹی رائٹ فورس الرٹ رکھی جائیگی۔ پولیس کے اجلاس میں امن وامان کی بحالی کیلئے تمام وسائل بروئیکار لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،اس… Continue 23reading میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان تیار کرلیا

بشریٰ بی بی کے دو بیٹوں اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیسز میں نامزد کر دیا گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2023

بشریٰ بی بی کے دو بیٹوں اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیسز میں نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی اہلیہ بشریٰ بی بی کے دو بیٹوں اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیسز میں نامزد کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری دستاویزات میں بشریٰ بی بی کے دو بیٹے اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیس نامزد کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔سرکاری دستاویزات کے… Continue 23reading بشریٰ بی بی کے دو بیٹوں اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیسز میں نامزد کر دیا گیا

ٹرین ،گاڑی میں تصادم ،غفلت پر ریلوے حکام پر 28کروڑ کا جرمانہ عائد

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

ٹرین ،گاڑی میں تصادم ،غفلت پر ریلوے حکام پر 28کروڑ کا جرمانہ عائد

پتوکی (این این آئی)پتوکی میں ٹرین اور گاڑی میں تصادم سے پاکستان ریلوے کی غفلت ثابت ہونے پر عدالت نے 28 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔تفصیلات کے مطابق 2020ء میں پتو کی میں ریلوے پھاٹک کھلا ہونے کے باعث گاڑی کے ٹرین کی زد میں آنے سے چار افراد کے جاں بحق ہونے کے… Continue 23reading ٹرین ،گاڑی میں تصادم ،غفلت پر ریلوے حکام پر 28کروڑ کا جرمانہ عائد

اسلام آباد میں پیدل سڑک کراس کرنیوالوں پر بھی جرمانے عائد کرنیکا فیصلہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

اسلام آباد میں پیدل سڑک کراس کرنیوالوں پر بھی جرمانے عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا جبکہ انتظامیہ نے پل یا زیبرا کراسنگ استعمال نہ کرنیوالوں پر بھی 500 روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا… Continue 23reading اسلام آباد میں پیدل سڑک کراس کرنیوالوں پر بھی جرمانے عائد کرنیکا فیصلہ

چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان نے مکمل دستاویزات پیش نہ کرنے والے وکیل پر 2 ہزارکا جرمانہ عائد کردیا۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نیجرمانہ انکم ٹیکس کے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے واضح کیا کہ ہم ذرا اولڈ فیشن ججز ہیں، مکمل… Continue 23reading چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پسند کی شادی کے بعد علیحدہ ہونیوالے جوڑے کو جھاڑ پلادی

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پسند کی شادی کے بعد علیحدہ ہونیوالے جوڑے کو جھاڑ پلادی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں دو کم سن بچیوں کی حوالگی کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پسند کی شادی کے بعد علیحدہ ہونے والے جوڑے کو جھاڑ پلا دی۔منگل کو چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے دو کم سن بچیوں کی حوالگی کیس سے متعلق… Continue 23reading چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پسند کی شادی کے بعد علیحدہ ہونیوالے جوڑے کو جھاڑ پلادی

یکم اکتوبر سے 31مارچ 2024تک مرغابی کے قانونی شکار کی اجازت دیدی گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2023

یکم اکتوبر سے 31مارچ 2024تک مرغابی کے قانونی شکار کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ جنگلی حیات نے یکم اکتوبر سے 31مارچ 2024تک مرغابی کے قانونی شکار کا اعلان کردیا۔ محکمہ جنگلی حیات کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ یکم اکتوبر سے 31مارچ 2024تک شوٹنگ لائسنس کیساتھ مرغابی کے شکار کی ہفتے کے دو دن اجازت ہوگی۔ہفتے اور اتوار کو شکاری مقررہ… Continue 23reading یکم اکتوبر سے 31مارچ 2024تک مرغابی کے قانونی شکار کی اجازت دیدی گئی

Page 496 of 12053
1 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 12,053